منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پرویزرشید کی قربانی قبول نہیں ،شیخ رشید

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاکہ کل عمران خان کے فیصلے پرمایوس تھا۔اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ میں عمران خان کے فیصلے سے کل مایوس ہوگیاتھا۔انہو ں نے کہاکہ عمران خان نے سپریم کورٹ پراعتماد کیاجس سے جمہوریت مضبوط ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ میں نوازشریف کواندرسے جانتاہوں ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف نے اپنی حکومت بچانے کےلئے پرویزرشید کی قربانی دی ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں پرویزرشید کی قربانی قبول نہیں ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف بڑایمان شخص ہے ۔انہوں نے کہاکہ میں سپریم کورٹ نہیں جاناچاہتاتھا،شیخ رشید نے کہاکہ سپریم کورٹ ہی ملک کوبحران سے نکالے گی ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف چھانگامانگامیںخرید وفروخت کرتاہے ۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی بھی حکومت سے ملی ہوئی ہے سب کوپتاہے کہ ڈاکٹرعاصم کوکس نے چھڑوایا۔انہوں نے کہاکہ شریف برادران پاک فوج کوبھی پنجاب پولیس کوبناناچاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں عمران خان کاوکیل ہوں اورہرجگہ وکالت کرتارہوں گا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان لال حویلی نہیں آئے توکوئی بات نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ اب ملک بڑی خانہ جنگی سے بچ گیاہے ۔شیخ رشید نے کہاکہ نوازشریف نے ججزکوخریدنے کی کوشش کی ۔انہوں نے کہاکہ سب پانامالیکس پرتبصرے کررہے ہیں کوئی بھارت پرتبصرہ نہیں کرتا۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ پرویزرشید کی قربانی قبول نہیں اصل بندہ سامنے لایاجائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…