کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی معروف صحافی سارہ منیر بھارتی ویزا نہ ملنے پر دل گرفتہ ہیں کیونکہ وہ اپنی دوست اور بھارتی صحافی پروی ٹھاکر کی شادی میں شرکت کیلئے بھارت جانا چاہتی تھیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی صحافی سارہ منیر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ بھارتی صحافی پروی ٹھاکر کی شادی میں شرکت کیلئے ان کی ویزے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔ انہوں نے ویزے کی دستیابی کیلئے مدد اور دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ ادھرسرحدپار ان کی بھارتی دوست پروی ٹھاکر نے فیس بک پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ سارہ منیرکو ویزا دلوانے کیلئے سوشل میڈیا اور انسانی تعلقات کے ذریعے مدد کی جائے گی تاکہ وہ میری خوشیو ں میں شریک ہوسکیں ۔
پاکستان کی معروف خاتون صحافی نے بھارتی ویزہ نہ ملنے پردعاکی اپیل کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































