اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں میں سیٹوں کی تقسیم پر ڈیڈ لاک برقرارہے۔پیرکو مسلم لیگ ن، جے یوآئی، قومی وطن پارٹی، پیپلزپارٹی اور اے این پی کے مذاکرات کے دو دور ہوئے لیکن یہ مذاکرات بے نتیجہ رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور جے یوآئی سینٹ میں جنرل اور ٹیکنوکریٹ کی ایک ایک نشست کے مطالبہ پر بضد ہیں جبکہ پیپلز پارٹی بھی ایک جنرل نشست پر اپنا امیدوار لانا چاہتی ہے۔ذرائع کایہ بھی کہناہے کہ اپوزیشن جماعتوں میں مذاکرات کا حتمی دور آج ہوگاجس میں برف پگھلنے کا امکان ہے۔
پختونخوا:اپوزیشن جماعتوں کے درمیان نشستوں کی تقسیم پر ڈیڈ لاک برقرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موبائل ایپ سے سستا پیٹرول حاصل کرنے کا طریقہ اور شرائط سامنے آگئیں
-
ہماری کمپنی کے 22 کروڑ ڈالر واجبات ادا کیے جائیں، چین کا مبینہ مطالبہ
-
خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار
-
ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے، چینی تجزیہ کار کی اسرائیل کو وارننگ
-
پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی
-
’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘
-
55 سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے تحفے میں دیکر اس سے شادی کرلی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
-
ایرانی ریال کی قدر میں جنگ کے باوجود بڑا اضافہ، وجہ سامنے آگئی
-
بابا وانگا کی خوفناک پیشگوئیاں! حقیقت یا افواہ؟
-
سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے پاکستانی مسا فروں کیلئے اہم فیچرمتعارف کرادیا
-
عوام کے لیے بڑی خبر: نئی طرح کے میٹر متعارف کروانے کا فیصلہ
-
سام سنگ نے نئے گلیکسی فائیو جی اسمارٹ فونز متعارف کرا دیے
-
سڑک اچانک پھٹی، کار خاتون ڈرائیور سمیت دھنس گئی!



















































