بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان کی سابق اہلیہ نے اپناگھرفروخت کرنے کافیصلہ کرلیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کے بھائی پہلے ہی برطانوی حکومت لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مزید ایک رن وے تعمیر کرنے کے اعلان کی وجہ سے مستعفی ہوچکے ہیں جبکہ اب جمائمہ خان نے بھی برطانوی حکومت کے خلاف میدان لگانے کافیصلہ کرلیاہے اورجمائمہ خا ن نے ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب ا پنا گھر فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔ اس 7بیڈرومز کے گھر کی مالیت 80لاکھ پاؤنڈز (تقریباً 1ارب1کروڑ49لاکھ روپے بنتی ہے) ہے۔ایک برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق جمائما کا یہ لگژری گھر بھی نئے رن وے سے پرواز کرنے والی فلائٹس کے راستے میں آتا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے اسے فروخت کرنے کا فیصلہ کیاہے جبکہ اس گھرکی رقم وہ اپنے بینک اکائونٹ میں رکھیں گی اوراپنے دوسرے گھرجوکہ آکسفورڈشائرکے علاقے میں ہے وہاں پرمنتقل ہوجائیں گی ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…