پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سام سنگ کی گلیکسی نوٹ4اور گلیکسی A5 (2016) کی خریداری ۔۔کمپنی کے اعلان پرصارفین کی قطاریں لگ گئیں 

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) سام سنگ پاکستان نے گلیکسی نوٹ4اور گلیکسی A5 (2016)کی خریداری پر مفت وائرلیس بلیو ٹوتھ ہیڈ فونز سیٹ LEVEL-U, کی پیشکش کی ہے جو کہ اسٹائل کے ساتھ آواز کی بہترین کوالٹی فراہم کرتی ہے ۔سام سنگ LEVEL-U,وائر لیس ایک وراسٹائل بلیو ٹوتھ ہیڈ سیٹ ہے جو میوزک اور موویز کیلئے آواز کی بہترین کوالٹی مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ کال کرنے اور کال وصول کرنے کے عمل کو بھی بہتر بناتی ہے ،اس کا مخصوص’’لیول ایپ‘‘ زیادہ فیچرز کے ساتھ اس کی فنکشنلٹی کو اور زیادہ بااختیار بناتا ہے۔اس کا ڈیزائن انتہائی دیدہ زیب ہے اوراس کا خمدار Neckband اور آرام دہ Ear-tips آواز کی بہترین کوالٹی کی فراہمی میں مدد فراہم کرتے ہیں،اس کے دو مائیک اور 12ملی میٹر ڈائنامک اسپیکرز بہترین بیس اور ساؤنڈ فراہم کرتے ہیں،لیول ایپ کے ذریعے صارفین ٹیکسٹ ٹو اسپیک فیچر کا بھی استعمال کرسکتے ہیں،سال سنگ لیول ایپ بنیادی معلومات کی وسیع رینج کی حامل ہے جس میں مسڈ کالز،الارم،شیڈول ایونٹس،وائبریشن الرٹ،اور ایک انٹر ایکٹیو آن اسکرین آئیکون شامل ہے،ٹیکسٹ ٹو اسپیک یا لیول ایپ کے استعمال کے ذریعے صارفین با آسانی معلوم کرسکتے ہیں کہ سام سنگ LEVEL U کی بیٹری کس حد تک باقی ہے ۔LEVEL U میں پہلے سے موجود بٹن کی وسیع رینج صارفین کو آواز ایڈجسٹ کرنے،ری وائنڈ،فاسٹ فارورڈ،پاز،پلے،پیئر اور ٹریک کو اسکپ کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے ،LEVEL Uمیں موجود بلیو ٹوتھ4.1اور apt-X Codec ہائی کوالٹی آڈیو مہیا کرتی ہے اور یہ بلاشبہ آؤٹ ڈور استعمال کیلئے انتہائی آئیڈیل ہے ،یہ تخلیقاتی LEVEL U سام سنگ ڈیوائس چار مختلف رنگوں میں دستیاب ہے جس میں بلیو بلیک،کلاسک وائٹ،گولڈ او ر بلیو شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…