جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شیخ رشید کو پتا نہیں تھا کہ ٹی وی کیمرہ آن ہے ۔۔عمران خان کے بارے میں کیا کچھ کہتے رہے ؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 2نومبر کے دھرنے کی تیاریاں ان دنوں عروج پر ہیں اور پاکستان تحریک انصاف اس وقت فل فارم میں نظر آرہی ہے ۔ دھرنے کے کرتا دھرتا لوگوں میں سرفہرست ا س وقت عوامی لیگ کے رہنما شیخ رشید ہیں جو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آئندہ چند دنوں میں ہونے والے اسلام آباد لاک ڈائون کے حوالے سے اپنا لائحہ عمل ٹی وی چینلز کے ذریعے عوام اور خواص تک پہنچا رہے ہیں مگر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں شیخ رشید کے ایک جملے نے ہلچل مچا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل پر اینکر پرسن وسیم بادامی سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید اضطراری طور پر عمران خان کو پاگل کہہ گئے ۔ فون پر ہونے والی گفتگو میں واضح طور پر شیخ رشید کی جانب سے عمران خان کو پاگل کہتے سنا جا سکتا ہے جبکہ شیخ رشید یہ نہیں جانتے تھے کہ پروگرام لائیو جا رہا ہے اور وہ آن ایئر ہو چکے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…