جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

اس طرح تو ہوتاہے اس طرح کے کاموں میں ! اسدعمر نے اپنے ہی بھائی کو گرفتارکرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس طرح تو ہوتاہے اس طرح کے کاموں میں ! اسدعمر نے اپنے ہی بھائی کو گرفتارکرنے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی کے رہنمااوررکن قومی اسمبلی اسد عمر نے اپنے بھائی محمد زبیر جوکہ وفاقی حکومت کے وزیرمملکت ہیں اورن لیگ کی اوپننگ ٹیم کااہم حصہ ہیں ۔اسد عمرنے زیبرعمر کی پریس کانفرنس پراپنے ردعمل میں کہاکہ عمران خان پرالزامات لگانے والوں کوجیل میں ڈال دیناچاہیے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ رنگے ہاتھوں چوری کرتے پکڑے جانے والے سرغنہ کے ساتھ مل کرانہیں لوٹ مارکی ایسی عادت ہے کہ اسے ٹی وی کی حد تک کا ایک مسئلہ سمجھتے ہیں۔ انکے لئے بہتر یہی ہے کہ ٹال مٹول بند کریں اور رسیدیں تیار رکھیں کیونکہ قوم تلاشی لینے آرہی ہے۔اسد عمرنے کہاکہ نوازشریف نے ہمارے مطالبے پرروزکل کی تاریخ دیکرچھ ماہ حکومت کرلی اب احتجاج کاسن کروہ پریشان ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…