منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

کس کی انگلی ؟مولانافضل الرحمان کاعمران خان پر معنی خیزطنز،پریس کانفرنس کو کشت زعفران بناڈالا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی طرف سے امپائر کی انگلی اٹھنے پر دلچسپ تبصرے نے پریس کانفرنس کو کشت زعفران بنا دیا ۔ جب ایک صحافی نے مولانا فضل الرحمن سے سوال کیا کہ دھرنے میں عمران خان انگلی اٹھنے کا انتظار کرتے رہے کیا اب بھی وہ انتظار کریں گے یا سولو فلائٹ کریں گے ؟ جس پر مولانا فضل الرحمن نے پہلے بڑی سنجیدگی سے جواب دیا کہ انگلی کا لفظ آپ بڑا خطرناک استعمال کرتے ہیں۔ جس پر پریس کانفرنس میں بھرپور قہقہ بلند ہوا ۔ اس کے بعد مولانا فضل الرحمن نے خود بھی بھرپو رقہقہ لگایا اور بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ کس کی انگلی ہے ۔میری شرافت اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ میں لفظ انگلی استعمال کروں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…