جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

نواز،شہبازاورنثارملاقات ،وفاقی وزیرکیاچاہتے تھے ؟نوازشریف کاکیاارادہ ہے ،شیخ رشید کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کیاہے کہ کچھ روزقبل وزیراعظم نوازشریف ،شہبازشریف اوروفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کے درمیان ایک ملاقات ہوئیجس میں چوہدری نثارعلی خان وزیراعظم کاایک آرمی چیف کے ساتھ ایک فوٹوسیشن کرواناچاہتے تھے لیکن ان کی بات نہیں مانی گئی اوراس اجلاس کانتیجہ الٹانکلا۔۔شیخ رشید نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف اب ارادہ کرلیاہے کہ کوئی آئی اوران کواقتدارسے نکال باہرکرے ۔انہوں نے کہاکہ آج مجھے یقین ہوگیاہے کہ ملک میں جمہوریت ہو۔اگرآج کوئی جمہوریت کوبچاسکتاہے تووہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ،چیف جسٹس سپریم کورٹ اوروزیراعظم نوازشریف ہی بچاسکتے ہیں ۔اگران تینوں کے درمیان اہم آہنگی نہ آئی توپھراس ملک میں اورکوئی جمہوریت کوکوئی نہیں بچاسکتا۔

PM wants someone to come and oust him, claims… by arynews

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…