پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب نے انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا ، کرکٹ ٹیم بنائی جائے ، حکم جاری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے پسندیدہ کھیل کرکٹ کودوبارہ کھیلنا شروع کریں اس سلسلے میں ٹیم بنا کر اتوار کو کرکٹ کھیلی جائے۔ سوشل ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرانہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ ان کے ا یک دوست نے ا نہیں ان کی پرانی ویڈیو بھیجی ہے جس میں وہ کرکٹ کھیل رہے ہیں ویڈیومیں دیکھا جاسکتاہے کہ میاں شہبازشریف ماہربیٹسمن کی طرح پہلی بال کوروکتے جبکہ دوسری بال کو سکس کیلئے ہٹ کرتے ہیں وقت آگیاہے کہ اب کرکٹ ہراتوارکوکھیلی جائے ا ور اس سلسلے میں کرکٹ ٹیم بنائی جائے ۔
جبکہ دوسری جانب چائینہ کے صوبیننگزیاکے وائس گورنرمسٹروینگ حیشن کی دوروزہ سرکاری دورے پرلاہورآمد‘سابق میئرلاہور خواجہ احمد حسان نے صوبائی وزیر آصف سعید منہیس کے ہمراہ استقبال کیاہے ۔ اتوار کے روز علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرچائینہ کے صوبیننگزیاکے وائس گورنرمسٹروینگ حیشن کی قیادت میں تین رکنی وفد دوروزہ سرکاری دورے پرلاہورپہنچ گیا سابق میئرلاہور خواجہ احمدحسان نیصوبائی وزیرآصف سعید ، ڈی سی اولاہورکیپٹن ریٹائرڈ محمدعثمان اورسیکرٹری سپورٹس ایں ڈ کلچرنیئراقبال سمیت ڈی جی پروٹوکول نورالحسن کے ہمراہ وائس گورنر کا استقبال کیا۔ وائس گورنرآف ننگزیا مسٹروینگ حیشن وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر تقریبات میں شرکت کرینگے مسٹروینگ حیشن آج سوموار شام واپس چین روانہ ہونگے۔

2_201212130647105105

shahbaz-sharif-playing-cricket-7

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…