ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

توانائی بحران کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاری کم ہو گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2015 |

امن و امان کی ابتر صورتحال اور توانائی کے بحران کے باعث غیرملکی سرمایہ کاری کم ہو گئی، گزشتہ ماہ براہ راست غیرملکی سرمایہ نوے فیصد کمی سے صرف ایک کروڑ ڈالر رہ گئی۔ملک میں امن و امان کی مخدوش صورتحال، سیاسی رسہ کشی اور توانائی کے بدترین بحران نے غیرملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد کم کر دیا، جس کے باعث براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ کی گئی، اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے جنوری دوہزار پندرہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری اٹہتر لاکھ ڈالر کمی سے صرف چون کروڑ چون لاکھ ڈالر رہی، گذشتہ سال اس دوران سرمایہ کاری کا حجم پچپن کروڑ بتیس لاکھ ڈالر تھا، صرف جنوری کے دوران صرف براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری نو کروڑ ڈالر کمی سے صرف ایک کروڑ تریسٹھ لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…