جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو جھٹکا،اہم رکن اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل،مزید ارکان نے بھی تیار

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016 |

پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا جمشید مہمند نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، اسلام آباد بند کرنے کی تیاریوں میں مصروف عمرا ن خان کیلئے نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا، تفصیلات کے مطابق حکومت کے خلاف فائنل راﺅنڈ کی تیاریوں میں مصروف عمران خان کیلئے ایک اور مسئلہ کھڑا ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا سے رکن صوبائی اسمبلی جمشید مہمند نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے متعدد ارکان مسلم لیگ ن کے ساتھ رابطے میں ہیں اور آئندہ چند روز میں وہ بھی شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…