ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا کو تبدیل کئے جانےکا امکان

datetime 1  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا کو تبدیل

کئےجانےکا امکان جبکہ پنجاب حکومت نے موجودہ انسپکٹر جنرل مشتاق سکھیرا کی خدمات واپس وفاق کے سپرد کرنے کے لئے چٹھی لکھ دی ہے جبکہ نئے آئی جی پنجاب کے لئے 3ناموں پر غور کیا جارہا ہے جن میں آئی جی بلوچستان محمدعملیش اور عابد قادری کے نام بھی شامل ہیں ۔ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ مشتاق احمد سکھیرا کو غالب بندیشہ کی جگہ ڈی جی ایف آئی اے تعینات کئے جانے کا امکان ہے اگر محمد عملیش کو آئی جی پنجاب مقرر کیا گیا تو غالب بندیشہ کو ان کی جگہ آئی جی بلوچستان تعینات کیا جاسکتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…