منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بول کی واپسی ۔۔ سڑکوں پر قومی ترانے کیساتھ انٹری،ہم آرہے ہیں ،بڑے بڑے چینلزکےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بول نیوزنے اپنی نشریات شروع کرنے سے پہلے ہی بڑے بڑے نجی ٹی وی چینلوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ۔بول چینل کی طرف سے سوشل میڈیاپرایک ویڈیوجاری کی گئی ہے جس میں قومی ترانے کی دھن پرچینل کی جدید گاڑیاں شہرمیں گھوم رہی ہیں جوکہ اس بات کااشارہ ہے کہ بول کی نشریات کاآغازجلدہونے والاہے ۔واضح رہے کہ بول کے سی ای اوشعیب شیخ کی کچھ روزقبل ہی ضمانت پررہائی ہوتی تھی جس پرانہوں نے چینل کی نشریات شروع کرنے کااعلان کیاتھا۔

Bol Tv Relaunch Exclusive Video by pakawaam2

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…