منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستانیوں پربھارتی فوج کااحسان جتادیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنیساں)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کے امن دستوں میں بھارت کاکردارہمیشہ اہم رہاہے ۔انہوں نے کہاکہ جب یمن میں پھنسے بھارتی شہریوں کونکالاجارہاتھاتو بھارتی فوج نے چندپاکستانیوں کوبھی نکالا، یہ بھارتی فوج کی انسانیت کی ایک مثال ہے۔بھوپال می ںاپنے خطاب میں بھارتی وزیراعظم نے کہاکہ دونوںعالمی جنگوں کے دوران ڈیڑھ لاکھ بھارتی فوجی لڑے اورجان قربان کی،دنیا کویہ بات کبھی نہیں بھولنی چائیے،کسی کی ایک انچ زمین کواپنابنانے کیلئے کبھی جھگڑانہیں کیا،جب ہم مسلح افواج کاسوچتے ہیں تو ہم ان کی بہادری اورقدرتی آفات میں ان کے کردار کویاد کرتے ہیں۔نریندرمودی نے کہاکہ بھارتی مسلح افو اج کومقبوضہ کشمیرمیں اکثرپتھرائو کاسامناکرناپڑرہاہے لیکن ہماری فوج اپناکام جاری رکھے ہوئے ہے اورہرخطرے سے لڑنے کےلئے تیارہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…