ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف کی حکومت رہی تو پاکستان کے ساتھ یہ کام ضرور ہو جائے گا‘ سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی راج پارٹی کے چیر مین مزدور رہنماء جمشید دستی نے کہا کہ2018تک اگر نواز شریف کی حکومت رہی تو پاکستان دیوالیہ ہو جا ئے گا عمران خان عوام کو دھوکہ دے رہیں یہ اسلام آباد بند کرنے سے پہلے کے پی کے کو بند کرائے کراچی ،ایبٹ آباد،ہزار،ڈیرہ اسمعیل خان ،ڈی جی خان ،وغیرہ بند کرائے لیکن یہ کچھ بھی نہیں کرسکتا یہ خودکرپٹ لوگوں میں پھنساہوا ہے یہ کیا احتساب کروائیگایہ نواز شریف کی بی ٹیم ہے یہ خود نہیں چاہتا کہا نواز حکومت جائے یہ اسکی حکومت کو مکمل سپورٹ کر رہا ہے ڈاکٹر طاہر القادری کو یہ کہنا کہ ہم نے کو ئی ان سے کو ئی رشتہ تو نہیں ما نگا یہ الفاظ اسکو کیا زیب دیتے ہیں غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرنا انسانیت کی توہین ہے پھر اسکو ساتھ لیکر جانا چاہتے ہیں اِنکو شرم آنی چاہیے ڈاکٹر طاہرالقادری کے کارکن جتنے بھی ہیں پر وہ اپنے قائد پر مر مٹ نے والے ہیں پی ٹی آئی کے جلسوں میں صرف ناچ گانے اورگلہ خراب کرنے کے سواء کچھ نہیں ہے یہ کس منہ سے قادری صاحب کے پاس جاتے ہیں اِن خیالات کا اِظہار انہوں نے اوکاڑہ کے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ اگر نواز حکومت 2018پورا کرتی ہے تو اْس میں عمران خان کا ہا تھ ہوگا احتساب اگر نواز شریف کا کرنا ہے تو جہانگیر ترین ،خورشید شاہ کا بھی ہو نا چاہیے یہ کرپٹ مافیا کا ٹولہ ہے اگر اِ تولے کو معاف کیا گیا تو پوری قوم کا اچھے اور صاف ستھرے سیاست دانوں پر سے بھی اعتماد اْٹھ جا ئے گا۔جمشید دستی نے کہا کہ2018تک اگر نواز شریف کی حکومت رہی تو پاکستان دیوالیہ ہو جا ئے گا عمران خان عوام کو دھوکہ دے رہیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…