پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

ڈان کے صحافی سرل المیڈاکامتنازعہ خبردینے کے بعد حکومت کودوسرابڑاجھٹکا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے بارے میں متنازعہ خبر کے معاملے میں ڈیلی ڈان کے اسسٹنٹ ایڈیٹرسرل المیڈا نے حکومت کی طرف سے رابطہ کرنے پر انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے اور بیان ریکارڈ کروانے سے انکار کردیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق انگریزی اخبارڈان کی طرف سے متنازعہ خبرکے معاملے پرجوکمیٹی تشکیل دی گئی ہے اس میں متعلقہ رابطوں کےلئے اہم ذمہ داری وفاقی وزیرزاہدحامد کودی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کاکہناہے کہ ڈان کے اسسٹنٹ ایڈیٹرسرل المیڈا سے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے رابطہ کیا ہے،انہوں نے صحافی کو انکوائری کمیٹی میں اپنا بیان ریکارڈ کروانے کا کہا ہے، صحافی نے انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے اور بیان ریکارڈ کروانے سے انکار کردیا ہے۔سرل المیڈاکی طر ف سے انکارپرذرائع کایہ کہناہے کہ سرل کی طر ف سے انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کوبڑی اہمیت دی جارہی ہے کہ یہ ایک عام معاملہ نہیں ہے بلکہ اس خبرکے پیچھے کچھ طاقت ورقوتیں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…