پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈان کی مالک امبر سہگل کے شوہر اعظم سہگل کو وزیراعظم نے ایک اہم ادارے کاسربراہ بنایا،اعظم سہگل اورمیاں منشا کاآپس میں کیاتعلق ہے ؟ڈان کی متنازعہ خبرکاکھراوزیراعظم ہائوس کی طرف جاتاہے ،معروف صحافی کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی مبشرلقمان نےانکشاف کیاہے کہ پاکستان میں نان سٹیٹ ایکٹرزپاک فوج اورپاکستان کی سالمیت کوجکڑکررکھ دیاگیاہے ۔اپنے ایک تجزیے میں انہو ں نے انکشاف کیاکہ انتہائی معتبراخبارڈان میں بھی ایسی سٹوری لگ گئی ہے جوکہ افواج پاکستان کے امیج کوتباہ کرنے کےلئے لگائی گئی ہے ۔تاہم حکومت نے ڈان کی اس خبرکی تردید کی ہے کہ یہ خبرجھوٹی ہے ۔مبشرلقمان نے انکشاف کیاکہ ڈان کی مالک امبرسہگل کے شوہراعظم سہگل کووزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کےایک بڑے ادارے پی آئی اے کاسربراہ مقررکیااورکہاکہ انہو ں نے حکومت کاساتھ دیناہے ۔مبشرلقمان نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف اپنے سابق ادوارمیں بھی ایساکرتے رہے ہیں کہ پہلے خود ہی ایسی خطرناک خبریں لیک کرواتے ہیں اوربعد میں اس کی تردید بھی کراتے ہیں جس سے کئی اہم دفاعی اداروں کاامیج مجروح ہوتاہے ۔انہوں نے کہاکہ قیاس ارائیاں کی جارہی ہیں کہ افواج پاکستان اورعدلیہ کے خلاف جوبھی خبریں لگتی ہیں ان کے پیچھے کسی نہ کسی کامفادضرورہوتاہے ۔انہوں نے انکشاف کیاکہ اعظم سہلگل معروف تاجرمیاں منشاکے بہنوئی ہیں اورمیاں منشانوازشریف کے قریبی دوست بھی ہیں اس سے اندازہ لگایاجاسکتاہے کہ ڈان میں ایک قومی سکیورٹی کے معاملے پرایک اہم خبرلیک کی گئی ہے جس کے پیچھے کس کاہاتھ ہے وہ اندازہ لگایاجاسکتاہے ۔

Dawn news nay army aur ISI kay khilaf jhoti… by aman57

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…