جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں سکولوں کے اوقات کار اچانک تبدیل ۔۔۔ نئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور (آن لائن)محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کیلئے سرکاری سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی، نئے اوقات کار کا اطلاق پیر سے ہوگا۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ہر سال کی طرح رواں سال بھی 15 اکتوبر کے بعد سے سرکاری سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ہے، موسم سرما کیلئے جاری کردہ ہدایات کے مطابق سکولوں کے اوقات کار میں 30 منٹ کا اضافہ کیا گیا، نئے اوقات کار کا اطلاق پیر سے ہوگا۔محکمہ تعلیم کیمطابق لڑکیوں کا سکول صبح 8 بجے لگے گا، چھٹی دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگی جبکہ لڑکوں کا سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے لگے گا، چھٹی دوپہر 2 بجے ہوگی۔ڈبل شفٹ سکول صبح ساڑھے سات بجے اور دوپہرساڑھے بارہ بجے لگا کریں گے جبکہ پہلی شفٹ کو 12 بجے اور دوسری شفٹ کو 5 بجے چھٹی ہوا کرے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…