بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی وزیرنے اپناایوارڈداتاگنج بخش کے نام کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایمرجنگ اکانومی پر ملنے والاایوارڈحضر ت داتاگنج بخش کے نام کردیا۔اسحاق ڈارنے اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ حضرت داتا گنج بخش کے دربار پر ہرعقیدے کے لوگ آتے ہیں، انہوں نے کہاکہ مجھے ملنے والے ایوارڈ کا کریڈٹ وزیراعظم نوازشریف کو جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی معیشت ٹیک آف کی پوزیشن میں ہے اورکچھ قوتیں پاکستانی معیشت کوترقی کرتانہیں دیکھ سکتی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اس ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کوپاکستانی عوام شکست دینگے ۔انہوں نے مزیدکہاکہ حضرت داتا گنج بخش کے اصولوں پر چل کرکامیابی حاصل کی جاسکتی ہے۔اسحاق ڈارنے کہاکہ دہشتگردی پرقابوپالیاگیاہے اورجلدہی دہشتگردی کاناسوربھی ختم ہوجائے گاجس کے بعد ترقی کی رفتارمزید تیزہوجائے گی ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…