پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کو بڑ اجھٹکا۔۔۔!اہم رہنما پر قاتلانہ حملہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف شعبہ خو اتین خیبرپختونخوا کی سابق صوبائی نائب صدراور ڈسٹرکٹ کونسل مردان کی رکن نعیمہ ناز قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں۔نعیمہ ناز زوجہ ولی خان آفریدی ساکن شیر گڑھ نے تخت بھائی پو لیس کورپورٹ درج کرا تے ہو ئے بتایا کہ وہ اپنی کار میں اپنے بھائی فیصل کے ہمراہ شیر گڑھ سے پشاور جا رہی تھیں کہ پاتی کلاں روڈتخت بھائی میں موٹر سائیکل سوار ملزم شاہ فہد نے پستول دکھاکرراستہ رو کنے کی کو شش اور بعد ازاں فائرنگ کر دی تاہم وہ محفوظ رہیں۔بتایا جاتا ہے کہ ملزم شاہ فہد جو سعودی عرب میں روزگار کرتاہے، فیس بک پر نعیمہ ناز کوبار بار تنگ کر کے دوستی کی پیشکش کر رہا تھا اور انکار پر کئی بار دھمکیاں دیں جس کی باقاعدہ گزشتہ ماہ تھانہ شیرگڑھ میں رپورٹ درج کی گئی ہے۔ پو لیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…