جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لندن یاترا،شیخ رشید کی طاہرالقادری سے ملاقات ۔۔۔سربراہ عوامی تحریک نے سب کچھ واضح کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے لندن میں عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری سے ملاقات کی ۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے لندن میں عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں شیخ رشید نے طاہرالقادری کوعمران خان کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دی جس کاانہوں نے کوئی مثبت جواب نہیں دیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے طاہرالقادری سے ملاقات کے دوران معاملات مل جل کرآگے بڑھانے کی بات کی توانہوں نے اس معاملے پرسوچنے کےلئے وقت مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید کے ہمراہ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرخان ترین بھی لندن گئے ہوئے ہیں لیکن جب شیخ رشید نے انہیں تحریک انصاف کے احتجاج اوردھرنے میں شرکت کی دعوت دی توانہوں نے اس موقع پرجہانگیرترین سے ملاقات کرنے کاکوئی عندیہ نہیں دیا۔شیخ رشید اورطاہرالقادری کے درمیان ملکی صورتحال اورتحریک انصاف کے احتجاج پرتفصیلی بات چیت کی تاہم ابھی تک طاہرالقادری نے تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کاکوئی مثبت جواب نہیں دیابلکہ پارٹی قیادت سے مشاورت کےلئے شیخ رشید کوکہاکہ وہ کچھ وقت دیں تاکہ وہ مشاورت کرسکیں ۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…