ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

سندھ حکومت کی نااہلی ،تھر میں مزید 3 ننھی کلیاں بن کھلے مرجھا گئیں

datetime 1  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تھر میں سندھ حکومت کی نااہلی کے باعث مزید 3 ننھی کلیاں غذائی قلت اور بنیادی صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی کا شکار ہوکر بن کھلے مرجھا گئیں۔ تھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول ہسپتال میں 3 نومولود انتقال کرگئے، زندگی کی بازی ہارنے والے بچوں کا تعلق اسلام کوٹ، ڈیپلو اور مٹھی سے ہے۔ گزشتہ 29 روز میں غذائی قلت اور بنیادی صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 48 ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ 3 برسوں سے تھر میں قحط ، غربت اور بنیادی صحت کے سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث اب تک سیکڑوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…