جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

محنت کش کا چالان کرنے کے بعد وارڈ ن نے جرمانہ خود بھرکر مثال قائم کر دی

datetime 28  فروری‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں ٹریفک وارڈ ن نے غریب محنت کش کا چالان کرنے کے بعد خود ہی اس کا چالان ادا کر کے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔تفصیلات کے مطابق امجد نامی شخص اپنے بیٹے کے ساتھ موٹر سائیکل پر ون وے کیخلاف ورزی کرتے ہوئے آرہا تھاکہ ٹریفک وارڈ نے اسے روکا اور چالان کر دیا جس پر محنت کش نے وارڈ ن کی منت سماجت کی کہ وہ ایک غریب آدمی ہے اس کے پاس پیسے نہیں ہے اور وہ اپنی بیٹی کو ہسپتال لے جارہاہے جس پر ٹریفک وارڈ ن نے محنت کش کو غریب جانتے ہوئے چالان اپنی جیب سے ادا کر کے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ٹریفک وارڈ ن کا کہناتھاکہ اس نے قانون کیخلاف ورزی کی جس کی وجہ سے اسے چالان کرنا پڑے گا لیکن بعدازاں جب ٹریفک وارڈن کویقین آیا کہ یہ شخص واقعی ہی غریب آدمی ہے اور چالان ادا نہیں کر سکتا جس پر وارڈن نے اس کو چالان ادا کرنے کے پیسے اپنی جیب سے دے دیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…