ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کا سرجیکل سٹرائکس کا دعویٰ  صحیح ہے یا غلط ؟ امریکی موقف بھی سامنے آگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈو کہتی ہیں کہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستا ن ا ور بھارت کے ساتھ رابطے میں ہیںتاہم پاک بھارت سرحد پرپیش آئے واقعات کی مخصوص رپورٹس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے ۔الزبتھ ٹروڈو نے بریفنگ میں بتایا کہ دونوں ممالک پرزوردیاہےکہ وہ تحمل سےکام لیں۔انھوں نے کہاکہ پاک بھارت افواج ایک دوسرے سےرابطےمیں ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے روابط ضروری ہیں۔ امریکا دونوں ممالک کی قیادت سےرابطےمیں ہے۔
الزبتھ ٹروڈو نے کہا کہ پاک بھارت سرحد پرپیش آئے واقعات کی مخصوص رپورٹس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔ کشمیر پر ہماری پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے سا تھ ہمارے رابطے کشیدگی کے خاتمے کے لیے ہیں۔ایل او سی پر کشیدگی، پاکستان اور بھارت تحمل اور برداشت سے کام لیں‘ کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستا ن ا ور بھارت کے ساتھ رابطے میں ہیں،کشمیر پر ہماری پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی،دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں ،امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان الزبتھ ٹروڈو کی میڈیا کو بریفنگ دی ہے جس میں انہوں نے ایک بار پھر بھارتی دعوے کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کی تصدیق سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی کے دعوے کو عالمی سطح پر تسلیم نہیں کیاجاسکتا، کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستا ن ا ور بھارت کے ساتھ رابطے میں ہیں تاہم پاک بھارت سرحد پرپیش آنیوالے واقعات کی رپورٹس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان الزبتھ ٹروڈو نے میڈیا بریفنگ میں دونوں ممالک پرزوردیاہے کہ وہ تحمل سے کام لیں۔انھوں نے کہاکہ پاک بھارت افواج ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے روابط ضروری ہیں۔ امریکا دونوں ممالک کی قیادت رابطے میں ہے۔الزبتھ ٹروڈو نے کہا کہ پاک بھارت سرحد پرپیش آئے واقعات کی رپورٹس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔ کشمیر پر ہماری پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی ۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے سا تھ ہمارے رابطے کشیدگی کے خاتمے کے لیے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…