ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کا سرجیکل سٹرائکس کا دعویٰ  صحیح ہے یا غلط ؟ امریکی موقف بھی سامنے آگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

بھارت کا سرجیکل سٹرائکس کا دعویٰ  صحیح ہے یا غلط ؟ امریکی موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈو کہتی ہیں کہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستا ن ا ور بھارت کے ساتھ رابطے میں ہیںتاہم پاک بھارت سرحد پرپیش آئے واقعات کی مخصوص رپورٹس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے ۔الزبتھ ٹروڈو نے بریفنگ میں بتایا کہ دونوں ممالک پرزوردیاہےکہ وہ تحمل سےکام… Continue 23reading بھارت کا سرجیکل سٹرائکس کا دعویٰ  صحیح ہے یا غلط ؟ امریکی موقف بھی سامنے آگیا

پاکستان  کے نام پر بھارت تقسیم ہو گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان  کے نام پر بھارت تقسیم ہو گیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) بھارت کی جانب سے کیا جانے والا سرجیکل سٹرائکس کا دعویٰ بھارت کے لئے گلے کا پھندہ بنتا جا رہا ہے۔ بھارت میں میڈیا ، اداکاروں ، سیاست دانوں اور عام عوام سمیت پوری بھارتی قوم دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے ۔ ایک حصہ پاکستان کے خلاف سخت سے سخت… Continue 23reading پاکستان  کے نام پر بھارت تقسیم ہو گیا

سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ کرنے والا مودی پاک فوج کے عزائم دیکھ کر چوکڑی بھول گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ کرنے والا مودی پاک فوج کے عزائم دیکھ کر چوکڑی بھول گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والی مودی سرکار کو پاک فوج کی صورت میں اپنی موت صاف نظر آنے لگی ہے جس پر وہ بوکھلا کر اپنےا یک روز پہلے کے بیانات بھی بھول رہے ہیں اور ان کی آپس میں بیان بازیاں بھی ایک دوسرے… Continue 23reading سرجیکل سٹرائیکس کا دعویٰ کرنے والا مودی پاک فوج کے عزائم دیکھ کر چوکڑی بھول گیا