جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاہ رخ کی بھارتی فوج کی تعریفیں رائیگاں 

datetime 29  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈکے مشہوراداکار شاہ رخ خان نے بھی پاکستان دشمنی کی انتہاءکردی اورپاکستان کےخلاف زہراگلنے لگے ۔ا شاہ رخ خان نے کہاکہ لائن آف کنڑول پربھارتی فوج کی سرجیکل اسٹرائیک بالکل درست فیصلہ ہے اورانہو ں نے اس معاملے میں بھارتی فوج کی تعریف کی ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پراینے ایک پیغام میں شاہ رخ خان نے بھارتی فوج کاشکریہ اداکیاکہ وہ بھارت کی سرحدوں بہت بہترطریقے سے حفاظت کررہی ہے ۔انہو ں نے بھارتیوں سے اپیل کی کہ وہ سب مل کربھارتی فوج کے جوانوں کی سلامتی کےلئے دعاکریں ۔جبکہ لائن آف کنڑول پرپاکستانی فوج اوربھارتی فوج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں یوں توبھار ت کے 14فوجی مارے گئے لیکن ان میں 8فوجیوں کی لاشیں لائن آف کنڑول کے اس علاقے میں صبح سے ابھی تک پڑی ہوئی ہیں لیکن بھارتی میڈیانے اس بارے میں چپ سادھ رکھی ہے اوربھارتی فوج کی بزدلی ثابت ہوگئ ہے کہ پاکستانی فوج کے خوف سے بھارتی فوج ان فوجیوں کی ابھی تک لاشیں بھی اٹھانہیں سکی ہے۔اس طرح کنگ خان اب کسی کوشرم سے منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ہیں اوران کی بھارتی فوج کی تعریفیں کرنارائیگاں ہوگئیں 

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…