جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

تھرپارکر: غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے‘رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی

datetime 28  فروری‬‮  2015 |

تھرپارکر(نیوزڈیسک) سندھ حکومت کی لاپرواہی اور عدم دلچسپی کے باعث ضلع تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کو روکا نہ جاسکا اور مزید 5 بچے سول اسپتال مٹھی میں انتقال کرگئے۔ ضلع بھر میں رواں ماہ غذائی کمی اور مختلف بیماریوں سے ہلاک بچوں کی تعداد 36 ہوگئی۔واضح رہے کہ گزشتہ سال تھرپارکر کی چاروں تحصیلوں مٹھی،چھاچھرو،ڈیپلو اورننگرپارکر میں سینکڑوں بچے غذائی کمی کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے تھے اور رواں سال بھی یہ سلسلہ جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…