اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی تارکین وطن کےلئے ایک نئی پریشانی ،اب پاکستان میں موجود ان کے اہل خانہ اوردیگررشتہ داروں کوبیرون ملک اپنی اشیا بجھوانے پرزیادہ رقم اداکرناپڑے گی ۔پاکستان پوسٹ نے بیرون ممالک کے لئے کوریئر سروس کی فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا ہے ۔ امریکا ، برطانیہ ، عرب امارات ، اور سعودی عرب کے لئے کوریئر فیسوں میں 35سے 50فیصد تک اضافہ کیاگیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پوسٹ نے بیرون ممالک کے لئے کوریئر سروس کی فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا ہے ۔ امریکا ، برطانیہ ، عرب امارات ، اور سعودی عرب کے لئے کوریئر فیسوں میں 35سے 50فیصد تک اضافہ کیاگیا ہے۔پاکستان پوسٹل سروس بورڈ منیجر نے ایک ہزار روپے کا اضافہ کرکے نظرثانی شدہ فیس 2720روپے مقرر کردی ہے ۔ امریکا کے لئے بھیجوائے جانے والے پارسل 1720روپے سے 2720روپے ، برطانیہ کے لئے فی پارسل 1760روپے سے 2830روپے ، نائیجریا کے لئے 1560روپے سے بڑھا کر 2500روپے ، متحدہ عرب بھیجوائے جانے والے پارسل کی فیس 770روپے سے بڑھاکر 1170روپے ، پاکستان سے اسٹریلیا کیلئے فیس 1560روپے سے بڑھا کر2530روپے اور سعودی عربب بھیجوائے جانے والے پارسل کی فیس 1270روپے کردی گئی ہے
پاکستانی تارکین وطن کےلئے نئی پریشانی سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































