کوئٹہ ( ا ین این آئی ) ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیزمواد سے اڑا دیا۔لیویزذرائع کے مطابق واقعہ پیرکوہ کے علاقے میں جمعرات کو پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکا خیزمواد سے تباہ کردیا۔دھماکا سے پیرکوہ سے سوئی جانے والی پائپ لائن سے پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی،واقعہ کے بعد حساس ادارے حرکت میں آگئے اور واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
دھماکہ،اہم سپلائی لائن کو اُڑادیاگیا،حساس ادارے حرکت میں آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
بانی پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ نہ لانے پر سہیل آفریدی کیخلاف عدم اعتماد لانے کا حکم، ذرائع
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل



















































