ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

لاہورکے رنگ بازکون ؟عمران خان نے خود ہی جواب دیدیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈدیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اتوارکے روزپارٹی کے ورکرز کنونشن میں ن لیگ کی طرف سے رائے ونڈمارچ کوروکنے کےلئے ایک ڈنڈابردارگروپ تیارہونے کی بات پرشدید تنقید کانشانہ بنایا۔اس موقع پرعمران خان نے کہاکہ لاہور کے رنگ بازوں سے ڈرایا جارہا ہے، بچپن میں لاہور کے بڑے رنگ باز دیکھے، کہتے تھے ’’کلا ای کافی آں، متھے رنگ دیاں گا‘‘، پرویز مشرف نے نواز شریف کو جب دھکے مار کر واپس بھجوایا، کدھر تھے یہ رنگ باز؟،اس موقع پرانہوں نے اپنی لاہورمیں ہونے والی یادوں پربھی بات کی ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…