جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ہاتھی بھی اب سائیکل چلانے لگے

datetime 27  فروری‬‮  2015 |

منیلا(نیوزڈیسک )سیر و تفریح کی غرض سے ہاتھیوں پر سواری کے مزے تو کافی لوگوں نے لئے ہی ہونگے، لیکن اب تو ہاتھی سائیکل بھی چلانے لگ گئے ہیں۔جی ہاں تھائی لینڈ کے چڑیا گھر میں موجود یہ ننھا ہاتھی سائیکل چلانا سیکھ چکا ہے اوروہ یہاں کا رخ کرنے والے سیاحوں کے سامنے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرتا رہتا ہے۔ہاتھی کے مالک نے اس مقصد کیلئے اسے خاص طور پر ٹریننگ دی ہے، جس کے بعد یہ ہاتھی تین پہیوں والی سائیکل باآسانی چلانے لگا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی تھائی لینڈ کے چڑیا گھر کے ہاتھی مصوری اور رقص کا مظاہرہ کر کے سیاحوں کو حیران کرچکے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…