بیجنگ (نیوز ڈیسک ) ریسٹورنٹ کا نام ذہن میں آ تے ہیں پر آ سائش اور لذیذ کھانوں والی جگہ کا خیال ذہن میں آ تاہے لیکن چین کے دار لحکومت بیجنگ میں ایک ایسا ہی منفرد ریسٹورنٹ کھو لا گیا ہے جسے ٹوائلٹ ریسٹورنٹ کا نام دیا گیا ہے ۔ اس ریسٹورنٹ کے نام کے ساتھ ہر چیز بھی ٹوائلٹ کے انداز میں ہی بنی ہوئی ہے اس ہوٹل میں آنے والے افراد خو بصورت کر سیوں کے بجائے ٹوائلٹ سیٹ پر بیٹھتے اور ٹو ائلٹ سیٹ کی شکل میں تیار کردہ بر تنوں میں کھاتے ہیں ۔اس ریسٹورنٹ میں ہاتھ صاف کرنے لیے بھی نیپکن کی جگہ ٹوائلٹ پیپری مہیا کیے جاتے ہیں یہ ریسٹورنٹ اپنے انداز و طریقہ کی مناسبت سے سب کے لیے پر کشش تو نہیں لیکن چین میں آ نے والے سیاحوں میں یہ بہت مقبول ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































