جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

نندی پورپاور پروجیکٹ ریکارڈ ضائع،دوگرفتاریاں ہوگئیں مگر کس کی؟ جان کر آپ بھی حیران ہوجائیں گے

datetime 10  ستمبر‬‮  2016 |

گوجرانوالہ (این این آئی) نندی پورپاور پروجیکٹ مقدمے میں 2 سیکورٹی گارڈز کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ یہ گرفتاریاں وفاق کی جانب سے قائم کی گئی چار رکنی ٹیم کے نندی پور پہنچنے کے بعد کی گئیں ۔پولیس کیمطابق گرفتارملزمان میں سیکورٹی گارڈ بقیاز خان اور صلاح الدین شامل ہیں اس سے قبل سیکورٹی گارڈ بقیاز خان پولیس کے زیرحراست تھا تاہم اب ملزم کو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا ۔دو روز قبل نامعلوم افراد نے سیکورٹی آفس میں داخل ہوکر آئل ٹینکرز کا ریکارڈ ضائع کیا تھا جس کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…