منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

طاہر القادری ’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں اور۔۔۔! ڈاکٹرطاہرالقادری کے قریبی ساتھی نے ہی بجلیاں گرادیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے سابق سیکرٹری جنرل عامرفریدکوریجا نے سربراہ عوامی تحریک طاہر القادری پر الزام لگایا ہے کہ وہ بھارت کی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں اور ان کا فلسفہ داعش جیسا ہے ، طاہر القادری فوج کے نام پر لوگوں کو اکٹھا کرتے ہیں اور ہرادارے کے لوگوں کا استحصال چاہتے ہیں ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عامر فرید کورریجا نے کہا کہ طاہر القادری کا فلسفہ داعش جیسا ہے وہ لوگوں کو فوج کے نام پر اکٹھا کرتے ہیں اور مذہب کے نام پر لوگوں کو انتشار کے لئے اکساتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ طاہر القادری ہر ادارے کے لوگوں کا استحصال چاہتے ہیں ، وہ جھوٹون کی فیکٹری بنا رہے ہیں ، عامر فرید نے کہا کہ میں نے چار دن پہلے پارٹی چھوڑی تو مجھے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ تم غدار ہو اگر تم نے عوامی تحریک کے خلاف زبان کھولی تو تمہیں قتل کر دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ طاہر القادری نے مارچ2016میں اپنے دورہ بھارت کے دوران ’’را‘‘ کے ایجنٹوں سے ملاقات کی تھی وہ پاکستان میں انتشار پھیلانے کے لئے ’’را‘‘ سے مدد لے رہے ہیں ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…