اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سردی کی لہر ایک بار پھرڈیرہ جمائے گی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوار سے منگل کے دوران ملک میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقے استور اور غذر میں چار روز سے وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے، استور میں برفباری کے باعث کئی بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں گزشتہ ایک ماہ سے بند ہیں۔ چترال میں وقفے وقفے سے ہونے والی برفباری کے باعث موسم سرد ہے، بلوچستان میں بھی موسم ٹھنڈا ہے، ملک کے دیگر شہروں میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کی رات سے پیر کے دوران مکران، قلات، کراچی، حیدر آباد اور میرپورخاص ڈویژن میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اتوار سے منگل کے دوران اسلام آباد، پنجاب، مالاکنڈ، مردان، ہزارہ ڈویڑن، فاٹا کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوسکتی ہے۔
اتوار سے منگل کے دوران ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































