اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما طلا ل چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین پر الزام لگایا ہے کہ قومی اسمبلی میں للکارنے والے جہانگیر ترین اصل میں میاں برادران سے چھپ چھپ کر ملتے بھی ہیں اور ان سے معافیاں بھہی مانگتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نواز کے رہنما نے کہا کہ جہانگیر ترین چاہے جو بھی کر لیں سپیکر قومی اسمبلی نے ان کے خلاف ریفرنس بھجوا دیا ہے اور اب کوئی دھرنا دھمکی احتجاج یا کوئی ٹوٹکہ بھی ان کو نہیں بچا سکے گا۔ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی چیئرمین پر بھی خوب تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ میں کوئی چور نہیں ہے بلکہ آپ جو چو ر چور کے الزام لگاتے ہیں ، وہ چور ہمارے نہیں آ پ کے آس پاس کھڑے ہیں۔
نوازشریف سے چھپ کر پی ٹی آئی کے کون سے رہنما ملتے رہے ؟ بڑا الزام لگ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال



















































