لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)جہلم میں مبینہ طورپرسابق شوہر کی طرف سے جنسی درندگی کے بعد غیرت کے نام پر قتل کی جانیوالی پاکستانی نژاد برطانوی شہری سامعہ شاہد پاکستان روانگی سے قبل اپنی دوست ’پال‘ کو ایک ٹیکسٹ میسج کیا تھا جس میں کہاکہ ”دعا کریں، میں زندہ واپس آجاﺅں“۔امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ خاندان کی مخالفت کے باوجود طلاق لے کرخاتون نے دوسری شادی کی تھی۔برطانوی اخبار’دی مرر‘ کے مطابق سامعہ شاہد نے 14جولائی کو اسلام آباد روانگی سے ایک روز قبل پال لیلہ کو ایک میسج بھیجا اور لکھاکہ ”دعا کریں کہ میں 21جولائی کو میں زندہ واپس آجاﺅں کیونکہ تم میرے نفسیاتی مریض کزن کو جانتی ہو“۔یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ اپنی بیٹی کو پاکستان بلانے کیلئے ان کے والد نے اپنی بیماری کا بہانہ کیاتھاجبکہ پنجاب پولیس کی ترجمان نبیلہ غضنفر نے بتایاکہ فارنزک ایگزامینیشن میں قتل سے قبل جنسی زیادتی ثابت ہوگئی۔
جہلم میں قتل ہونیوالی برطانوی نژاد سامعہ شاہد نےآخری ایس ایم ایس کسے کیا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال



















































