اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مجھے موصول ہونے والے ریفرنسز پر میں نے اپنی عقل کے مطابق فیصلہ دیا ہے جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ یہ ذاتی نکتہ وضاحت نہیں تھی ٗاس کے باوجود ہم نے آپ کو موقع فراہم کیا انہوں نے قواعد کا بھی حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی عقل کی بنیاد پر فیصلہ دیا۔ جو سوالات اٹھائے گئے تھے اس کی بنیاد پر الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھجوایا گیا ہے جس کا فیصلہ 90 دنوں میں انہوں نے کرنا ہے۔ گزشتہ روز انہوں نے عمران خان کو بھی موقع دیا ہے اور وہ خود اسی لئے چیمبر میں اٹھ کر چلے گئے تاکہ ان کے منہ سے کوئی بات نہ نکل جائے۔
عمران خان کی آمد پر کیوں چلاگیا؟ایاز صادق نے بالاخر وجہ بیان کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
فورنگ میں ایک رات
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
فیفا ورلڈکپ 2034 کیلیے پاکستان کا 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن بیرونِ ملک بھیجنے کا منصوبہ



















































