جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبدالقوی کے پیغامات منظر عام پر آ گئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ عرصہ قبل قتل ہونے والی ماڈل اور اداکارہ قندیل بلوچ کے موبائل فون کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو موبائل فون کی فرانزک رپورٹ کے سلسلے میں چار افراد کے متعلق رپورٹ موصول ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا سے شہرت پانے والی مقتولہ قندیل بلوچ کےموبائل فون کی فرانزک رپورٹ کے مطابق اس فون پر جن چار افراد کی کالز کے متعلق رپورٹ موصول ہوئی ہے ان میں مفتی عبدا لقوی، حق نواز، ملزمہ کے بھائی وسیم اور عارف کا نام شامل ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مفتی عبدالقوی کی جانب سے قندیل بلوچ کو دس پیغامات ارسال کئے گئے جن میں انہوں نے قندیل سے معذرت کا اظہار کیا۔
مفتی عبدالقوی کا آخری رابطہ قندیل بلوچ سے 22 جون کے روز شام 6 بجے ہوا۔ جس کے عد 23 جون کی شام 5 بجے عارف نے حق نواز کو کال کی ۔ فرانزک رپورٹ میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ مقتولہ کے بھائی اور مقدمہ کے ملزم وسیم کو سعودی عرب سے اس کے بڑے بھائی نے قتل کرنے کے لئے کال کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…