جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

خطبہ جمعہ کے دوران ، ملک کے ممتاز عالم دین انتقال کر گئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ممتاز عالم دین اور مرکزی جمیعت اہل حدیث پاکستان کے سنیئر رہنما دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔
تفصیلات کے مطابق 75 سالہ عالم دین جمعہ کی نماز پڑھانے سے قبل خطبہ جمعہ کے دوران میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
انکی نماز جنازہ کل صبح دس بجے مرکزی جامع مسجد جی 6 اسلام آباد میں اداکی جائے گی۔ وہ اپنے مرکز جی سکس کی جامع مسجد میں جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے اس دوران انہیں دل کا دورہ پڑا ، انہیں فوراََ ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…