اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چنیوٹ کےعلاقے پٹھان کوٹ کے قریب واقع رمضان شوگر مل میں اچانک آگ لگ گئی ہے جس کے بعد فائر برگیڈ کی تین گاڑیاں فوری طور پر موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خاندان کی ملکیت رمضان شوگر مل میں اب سے کچھ دیر قبل اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے جبکہ فائر برگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
پٹھان کوٹ کے قریب رمضان شوگر مل میں آگ لگ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال



















































