جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

فاروق ستار کی روزانہ الطاف حسین سے بات ہوتی ہے اور وہ احکامات دیتے ہیں کہ ۔۔۔سینئر تجزیہ نگار کا اہم انکشاف

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار و صحافی نے اہم انکشاف کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے بیرسٹر فروغ نسیم نے ایک صحافی کو بتایا ہے کہ فاروق ستار اور الطاف حسین کی روزانہ بات چیت ہوتی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ نگار عارف نظامی نے کہا کہ یہ تو وہی بات ہے کہ ’’وچوں وچوں کھائی جا‘ اتوں رولا پائی جا‘‘ ۔ عارف نظامی نے کہا کہ عمران خان نے جو کراچی مین نواز شریف کے بارے میں باتیں کی وہ گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے والی بات ہے، اصل میں عمران خان کراچی میں اپنی جگہ بنانا چاہتے ہیں۔ عارف نظامی نے کہا کہ یہ منافقت ہے کہ الطاف حسین سے فاروق ستار کا رابطہ ختم ہو گیا ہے۔ عارف نظامی نے کہا کہ الطاف حسن کی ہدایت پر ہی فاروق ستار عمل کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…