جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

خون کو گرما دینے والا پاک فوج کا نیا نغمہ ریلیز

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

پشاور (این این آئی)پاک فوج نے سوشل میڈیا پر 51 ویں یوم دفاع کی مناسبت سے نیا گانا ’’یاریاں‘‘ ریلیز کردیا ہے جس میں فوج کے دو نوجوان دوستوں کی کہانی پیش کی گئی ہے۔اس گانے کو پاکستانی گلوکار علی ظفر اور عاطف اسلم نے گایا ہے۔’یاریاں‘ نامی اس گانے میں دو دوستوں کی گہری دوستی کی کہانی پیش کی گئی ہے جو وطن عزیز کی خاطر اپنی جان بھی قربان کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔
اس گانے کی ویڈیو پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے فیس بک پر شیئر کی جسے اب تک 2 لاکھ 53 ہزار 973 افراد دیکھ چکے ہیں، اس ویڈیو کو اب تک 13 ہزار سے زائد صارفین نے شیئر بھی کیا ہے۔اس سے قبل بھی آئی ایس پی آر فوجی جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کئی گانے ریلیز کر چکا ہے۔واضح رہے کہ 2014 میں سانحہ آرمی اسکول کے بعد بھی آئی ایس پی آر کی جانب سے ’بڑا دشمن بنا پھرتا ہے‘ کے عنوان سے نغمہ ریلیز کیا گیا تھا جس کے بعد سانحہ پشاور کی برسی پر نیا نغمہ ’مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے‘ بھی ریلیز کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…