جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

دما دم مست قلندر کی تیاریاں پنجاب میں بھی رینجرز کی تعیناتی بڑی خبر آ گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی کے لئے محکمہ داخلہ نے سمری وزیر اعلی شہباز شریف کو بھیجوا دی۔ نیشنل ایکشن پلان میں رینجرز کو 60 روز کے لئے محدود اختیارات دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ پنجاب میں دہشت گردوں ، کالعدم تنظیموں ، سہولت کارروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کے لئے رینجرز کی تعیناتی کی سفارشات تیار۔ صوبے میں رینجرز کو 60 روز کے لئے محدود اختیارات دئیے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے سفارشات تیار کر کے سمری وزیر اعلی شہبازشریف کو بھیجوا دی گئی ہے۔ سمری میں بتایا گیا کہ پاکستان رینجرز آرڈیننس 1959کے تحت رینجرز کو پنجاب میں 60 روز کے لئے اختیارات دئیے جائیں گے۔ رینجرز کو اختیارات ملنے کے بعد انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کیساتھ ملکر مشترکہ آپریشن کر سکے گی۔ سمری میں پاکستان رینجرز کو جے آئی ٹیز میں نمائندگی دینے کا بھی کہا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…