جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

ناروا سلوک ، پی آئی اے نے 10 مارچ تک بنگلہ دیش کیلئے پروازیں بند کر دیں

datetime 27  فروری‬‮  2015 |

اسلام آبا( نیوزڈیسک)ڈھاکہ میں پی آئی اے کے افسر کیخلاف بنگلہ دیشی حکام کے تعصبانہ رویے کا نوٹس لے لیا گیا ، قومی ایئر لائنز نے دس مارچ تک ڈھاکا کے لیے تمام پروازیں احتجاجاً بند کر دیں۔ بنگلہ دیشی انٹیلی جنس حکام نے پی آئی اے کے ڈھاکا آفس کے منیجر علی عباس کی گرفتاری کے لئے پہلے دفتر اور پھر رہائیش گاہ پر چھاپہ مارا ، ترجمان کے مطابق بنگلہ دیشی حکام نے پی آئی اے کے منیجر علی عباس پر کرنسی اور سونے کی سمگلنگ کا الزام عائد کیا ہے ، پی آئی اے نے بنگلہ دیش کے ناروا سلوک پر احتجاجا ڈھاکا جانے والی پروازیں 10 مارچ تک منسوخ کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…