اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رائیونڈ نہ جانے کے فیصلے کے متعلق آنے والی اطلاعات کے بعد سینئر صحافی نے اس فیصلے سے متعلق اندر کی بات بتا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے آنے والی اطلاعات جن میں تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کے فیصلے کو واپس لئے جانے کی خبریں آ رہی تھیں کی بنیادی وجوہات بتاتے ہوئے سینئر صحافی صابر شاکر نے نجی ٹی وی چینل کےپروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے مارچ کا فیصلہ منسوخ کئے جانے کی بنیادی وجوہات میں سے ایک تو چوہدری شجاعت حسین اور دیگر حلیف لیڈران کی جانب سے مخالفت تھا مگر بنیادی وجہ اسٹیبلشمنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین فاصلے کم ہونا ہے ۔
صابر شاکر کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ عرصے میں اسٹیبلشمنٹ اور پیپلز پارٹی کے مابین تلخیوں اور غلط فہمیوں میں بہت حد تک کمی آئی ہے جس کے بعد بلاول اور آصف علی زرداری ایک بار پھر سیاسی میدان میں سرگرم ہو گئے ہیں ، اسی تمام تر صورتحال کے پیش نظر اس معاملے کو خطرے کی گھنٹی سمجھتے ہوئے پی ٹی آئی قیادت نے کسی بھی نئی مصیبت سے بچنے کے لئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ اس مارچ سے باز رہے گی کیوں کہ مارچ سے رک جانے کا براہ راست مشورہ پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے بھی موصول ہوا ہے۔
عمران خان کیوں رائیونڈ نہیں جا رہے؟ فوج کیا کر رہی ہے؟ اندر کی بات سامنے آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال



















































