جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

’’قومی اسمبلی میں تقریر‘‘ شیخ رشید نے پرچی دی تو عمران خان کا ردعمل کیا تھا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریر کے دوران ان کے اتحادی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید خواب خرگوش کے مزے لیتے رہے جب جاگے تو عمران خان کو پرچی دی جسے پی ٹی آئی چیئرمین نے دیکھنا بھی گوارہ نہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو احتجاج کے مشورے دینے والے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اپنے اتحادی کی تقریر کے دوران قومی اسمبلی میں سوتے رہے۔ عمران خان کی تقریر کے اختتامی لمحات میں شیخ رشید جب جاگے تو عمران خان کو پرچی دی جسے پی ٹی آئی چیئرمین نے دیکھنا بھی گوارہ نہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…