جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہر میں ایک دکان پر چھاپہ۔۔ وہاں کیا ہو ررہا تھا؟ بڑے فراڈ سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں ۔

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

بدین (مانیٹرنگ ڈیسک)بدین پولیس کاسٹی سینٹرمیں قائم فوٹو اسٹیٹ کی دوکان پرچھاپہ،بلاول بھٹوانکم سپورٹ پروگرام کے نام پربڑی تعداد میں جعلی فارم برآمدتفصیلات کے مطابق بدین پولیس نے سٹی سینٹرمیں قائم جبار خاصخیلی کے فوٹوکاپی دوکان پرچھاپہ مارکربلاول بھٹوانکم سپورٹ پروگرام کے نام سے 300روپے میں فروخت کئے جانے والے جعلی فارم بڑی تعداد میں برآمدکرکے دوکان مالک جبارخاصخیلی اورشفن خاصخیلی کوگرفتارکرکے دوکان سیل کرتے ہوئے معاملہ کی تحقیقات شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…