جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف وزیر اعظم ہاؤس میں کوئی بڑا خفیہ منصوبہ بنا رہے ہیں اور اسے پوشیدہ رکھنے کیلئے سب سے باقاعدہ حلف لیا گیا ہے!!

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے تہلکہ خیزدعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی سربراہی میں کوئی بڑا منصوبہ بنانے جا رہی ہے۔ جس کی بنیاد پر آنے والے حالات سے نمٹا جائے گا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ سمیع ابراہیم نے کہا کہ ہمیں مصدقہ اطلاع ملی ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں کام کرنے والے ملازمین ، لیگی اراکین پارلیمنٹ اور دیگر متعلقہ لوگوں سے نیا ایک حلف لیا گیا ہے کہ یہاں کہ اندر کی بات اور گفتگو آپ باہر کسی سے نہیں کریں گے۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ کوئی ایسا منصوبہ بنایا جا رہا ہے جس کی پردہ داری مقصود ہے۔ وہ منصوبہ کس حوالے سے ہے؟ یہ بات آنے والے حالات سے عیاں ہوتی ہے۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ وزیر اعظم ہاؤس میں کوئی بڑا خفیہ منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…